پنجاب حکومت نے مظاہرین سے نمٹنے کے لیے 3 واٹر کینن خریدنے کا فیصلہ کر لیا

جمعرات 19 مارچ 2015 14:26

پنجاب حکومت نے مظاہرین سے نمٹنے کے لیے 3 واٹر کینن خریدنے کا فیصلہ کر ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء) : پجاب حکومت نے مظاہرین سے نمٹنے کے لیے 3 واٹر کینن اور مزید 20 بکتر بند گاڑیااں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے ، خریدے جانی والی گاڑیاں اور واٹر کینن کو جلسے جلوسوں ، احتجاج اور مظاہروں میں سکیورٹی صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لیے استعمال کیا جائے گا ، جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب میں محمد شہباز شریف نے سمری کو منظور کرتے ہوئے اجازت دے دی ہے.

متعلقہ عنوان :