ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والی مکین گنبد

خضریٰ ملین کانفرنس کیلئے اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے مالی امداد

جمعرات 19 مارچ 2015 16:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کو22مارچ مینار پاکستان میں ہونے والی مکین گنبد خضریٰ ملین کانفرنس کیلئے اوورسیز پاکستانیوں نے مالی امداد کی ہے، کانفرنس پر 50لاکھ سے زائد کے اخراجات آئیں گے، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کے بیرون ممالک دوروں کے دوران پاکستانیوں نے ناموس رسالت کے نام پر چندہ دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :