اداروں پر الزام تراشی نہیں ہونی چاہیے ،ایم کیو ایم کو اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہیے ‘ قمر زمان کائرہ
جمعرات 19 مارچ 2015 17:28
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اداروں پر الزام تراشی نہیں ہونی چاہیے ،ایم کیو ایم کو بھی اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہیے ، جس جگہ جرم ہو رہا ہو اس جگہ ریڈ کرنے کے لئے اجازت کی ضرورت نہیں ،رینجرز کی کارکردگی قابل فخر ہے مگر اس کو کریڈٹ نہیں دیا جاتا ، پیپلز پارٹی نے حکومت نہیں نظام کو سپورٹ کیا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحریک منہاج القرآن میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ سندھ حکومت میں ایم کیو ایم کا شامل ہونا حیرت کی بات نہیں ، پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کو ایک حقیقت مانتی ہے اور سینیٹ انتخابات میں بھی ہم نے اکٹھے فیصلے کیے ، صولت مرزا نے جو الزامات لگائے ہیں جب تک اس کی انکوائری اورعدالتی فیصلہ نہیں آجاتا اس پر بات کرنا قبل از وقت ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.