Live Updates

اسلام آباد: عدالتی کمیشن کا قیام صرف ایک ملاقات کی دوری پر ہے، رہنما تحریک انصاف اسد عمر

جمعرات 19 مارچ 2015 17:46

اسلام آباد: عدالتی کمیشن کا قیام صرف ایک ملاقات کی دوری پر ہے، رہنما ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء) : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ عدالتی کمیشن کا قیام صرف ایک ملاقات کی دوری پر ہے۔

(جاری ہے)

عدالتی کمیشن کا قیام عمل میں آتے ہی تحریک انصاف قومی و صوبائی اسمبلیوں میں واپسی کا فیصلہ کرے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں بدقسمتی سے سیاست اور جرائم ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ کراچی میں امن کے قیام کے لیے اب ہر حال میں سیاسی جماعتوں کو مسلحہ جتھوں سے پاک کرنا ہو گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات