1ایس پی اور 2یس ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جار ی

جمعرات 19 مارچ 2015 18:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء )آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے 1ایس پی اور 2ایس ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جار ی کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی ندیم حسین کو ڈی پی ا و اٹک ،ڈی پی او ساہیوا ل خرم علی کو اے آئی جی انسپکشن اور ایس ایس پی ادریس احمد کو ڈی پی او ساہیوال تعینات کردیا گیا ہے ۔