وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نیزہ بازہ کے مقابلوں کا انعقاد 28 اور 29 مارچ کو اسلام آباد میں کرے گا

جمعہ 20 مارچ 2015 11:12

وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نیزہ بازہ کے مقابلوں کا انعقاد 28 اور 29 ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نیزہ بازہ کے مقابلوں کا انعقاد 28 اور 29 مارچ کو F-9 پارک میں کرے گا۔

(جاری ہے)

سی ڈی اے سپورٹس اینڈ کلچرل ڈائریکٹریٹ کے حکام کے مطابق نیزہ بازی کے مقابلوں میں 60 سے 70 کلبز حصہ لیں گے اور ان مقابلوں میں اسلام آباد کے شہریوں کے لئے اچھے مقابلے دیکھنے کو ملے ہیں۔

متعلقہ عنوان :