لاہور : سانحہ یوحنا آباد کے بعد دو افراد کو زندہ جلانے والے ملزمان کی نشاندہی، 48 گھنٹوں میں گرفتاری عمل میں لانے کا امکان

جمعہ 20 مارچ 2015 12:16

لاہور : سانحہ یوحنا آباد کے بعد دو افراد کو زندہ جلانے والے ملزمان کی ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 20 مارچ 2015 ء) : لاہور میں سانحہ یوحنا آباد کے بعد مشتعل افراد کے ہاتھوں دو افراد کو زندہ جلا کر بہیمانہ قتل کیا گیا تھا.

(جاری ہے)

سکیورٹی اداروں نے ویڈیو کے ذریعے دونوں افراد کو زندہ جلانے والے 18 افراد کی شناخت کر لی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ویڈیو کے ذریعے وہاں موجود 25 سے 30 افراد کو بآسانی پہچانا جا سکتا ہے تاہم ان افراد کی گرفتاری 48 گھنٹوں میں عمل میں لانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے.

متعلقہ عنوان :