7 سالہ بچے کے پراسرار قتل کے مقدمے کی تحقیقات مکمل ‘قتل میں مبینہ طور پر ملوث 14 سالہ لڑکا گرفتار
جمعہ 20 مارچ 2015 12:59
ٹانک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) پولیس نے 7 سالہ بچے کے پراسرار قتل کے مقدمے کی تحقیقات مکمل کرتے ہوئے مقتول کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث 14 سالہ لڑکے کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکے نے قتل کا مبینہ اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اس نے عسکریت پسندوں کی جانب سے ایک شخص کے سر کو تن سے جدا کرنے کی ویڈیو کو دیکھ کراس کی نکل کرنے کی کوشش کی تھی۔
واقعے میں ملوث 14 سالہ ملزم نور محمد کو گذشتہ روز ڈی پی او کے دفتر میں میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا۔اس موقع پر ایس پی کفایت اللہ نے بتایا کہ 7 سالہ بچے سعید اللہ کے قتل کے الزام میں پولیس نے 14 سالہ نور محمد کو گرفتار کرلیا سات سالہ بچہ سعید یکم مارچ کولاپتہ ہوگیا تھا اوراس لاش دوسرے روز جنوبی وزیرستان روڈ کے قریب سے ایک بوری میں چھاڑیوں سے ملی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.