Live Updates

اسلام آباد : ترجمان پی ٹی آئی شیریں مزاری نے حکومت سے ا ہم مطالبہ کر دیا

جمعہ 20 مارچ 2015 13:00

اسلام آباد : ترجمان پی ٹی آئی شیریں مزاری نے حکومت سے ا ہم مطالبہ کر ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 20 مارچ 2015 ء) : پی ٹی آئی کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہئیے کہ پولیس فورس کو قانون کے مطابق کاروائیاں کرنے کی اجازت دے ان کا کہنا تھا کہ پولیس کسی شخص یا سیاسی جماعت کی نہیں بلکہ ریاست کی وفا دار ہے، شیریں مزاری نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو ہرگز یہ اجازت نہیں دے سکتے کہ وہ پولیس فورس کو گلو فورس بنا دے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات