قومی ٹیم ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 5 اپریل کو بیجنگ روانہ ہوگی

جمعہ 20 مارچ 2015 14:35

قومی ٹیم ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 5 اپریل کو بیجنگ ..

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء ) تین رکنی قومی سنوکر ٹیم ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 5 اپریل کو بیجنگ روانہ ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے حکام کے مطابق ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ 7 سے 13 اپریل تک چین کے شہر بیجنگ میں کھیلی جائے گی جس میں محمد فہیم ‘ عبدالرحیم اور عامر طارق پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :