ورون دھاوان اپنے والد ڈیوڈ کی فلم میں ڈبل کردار ادا کریں گے

جمعہ 20 مارچ 2015 16:40

ورون دھاوان اپنے والد ڈیوڈ کی فلم میں ڈبل کردار ادا کریں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) ورون دھاوان اپنے والد ڈیوڈ دھاوان کی رومانٹک کامیڈی فلم میں ڈبل کردار میں جلوہ گر ہوں گے ۔ ڈیوڈ دھاوان نہ صرف اس فلم کی ہدایتکاری لکھ کر اسے پروڈیوس بھی کریں گے ان کے ساتھ پھر شان کما کمار اس فلم کے معاون پروڈیو ہوں گے ۔

(جاری ہے)

بہو شادہ کمار نے میڈیا کو بتایا کہ یہ حقیقت ہے کہ وہ ڈیوڈ دھاوان کے ساتھ ایک کامیڈی رومانٹنگ فلم میں بطور معاون پروڈیوسر کریں گے تاہم انہوں نے کہا کہ ابھی فلم کی مزید تفصیلات سامنے نہیں لائی جائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :