پاکستان میں بے پناہ صلاحیت ہے جس کے درست استعمال سے ہی ترقی ممکن ہے‘ ڈاکٹر مجاہد کامران
جمعہ 20 مارچ 2015 17:11
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) پنجاب یونیور سٹی وائس چانسلرڈاکٹر مجاہد کامران نے کہاہے کہ پاکستان میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے جن کے درست استعمال سے ہی ملکی ترقی ممکن ہے، اللہ تعالیٰ مواقع دیتا ہے جس سے ہمیں بھرپور استعفادہ کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہیلی کالج آف کامرس کے زیر اہتمام اے سی سی اے سکالرشپ ایورڈ کی تقریب میں شرکاء سے کیا۔
اس موقع پر کالج پرنسپل ڈاکٹر حسن مبین عالم، ہیڈ آف اے سی سی اے پاکستان سجید اسلم،ڈائریکٹر ایکسٹرنل لنکجز ڈاکٹر ماریہ مالڈوناڈو، ہیڈ آف ایجوکیشن نارتھ فیصل عظیم، فیکلٹی ممبران ، اے سی سی اے کے عہدیداران اور طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا کہ قرآن کریم کا آٹھواں حصہ علم سے متعلق ہے جس سے تعلیم کی اہمیت کا اندازہ لگا یا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.