وزیراعلیٰ پنجاب کا مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرنے سے 8 افراد کے جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہار

جمعہ 20 مارچ 2015 20:36

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے مانسہرہ میں مسافر جیپ کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے افراد کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :