جمادی الثانی ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (آج) منعقد ہو گا

جمعہ 20 مارچ 2015 22:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء ) محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام ماہ جمادی الثانی 1436ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج(بروز ) 21 مارچ 2015ء بمطابق 29جمادی الاوٴل1436ہجری بروز ہفتہ کمیٹی روم ایون اوقاف نزد لاہور ہائی کورٹ لاہور میں غروب آفتاب سے 20 منٹ قبل منعقد ہو گا اور اس وقت تک جاری رہے گا جب تک مرکزی رویت ہلال کمیٹی اس سلسلہ میں جمادی الثانی کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا کوئی حتمی فیصلہ جاری نہ کر دے۔

متعلقہ عنوان :