لاہور : ماڈل اریبہ کی قبر کشائی ، میت لاہور سے سیالکوٹ منتقل کی جائے گی

ہفتہ 21 مارچ 2015 11:13

لاہور : ماڈل اریبہ کی قبر کشائی ، میت لاہور سے سیالکوٹ منتقل کی جائے ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مارچ 2015 ء) : لاہور میں ماڈل اریبہ کی قبر کشائی جاری ہے، ماڈل اریبہ کو لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں دفن کیا گیا تھا جہاں اب مجسٹریٹ کی موجدگی میں ماڈل اریبہ کی قبر کشائی کی جا رہی ہے جس کے بعد اریبہ کی میت کو سیالکوٹ منتقل کر دیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :