بالی ووڈ کی ادا کارہ ایشوریہ رائے کے نخرے آسمان کو چھونے لگے

ہفتہ 21 مارچ 2015 13:58

بالی ووڈ کی ادا کارہ ایشوریہ رائے کے نخرے آسمان کو چھونے لگے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) بالی ووڈ کی ادا کارہ ایشوریہ رائے کے نخرے آسمان کو چھونے لگے میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق ملکہ حسن سے رقص کے ٹی وی رئیلٹی شو کیلئے رابطہ کیا گیا تھا تاہم ایشوریا رائے نے یہ کہہ دیا کہ ایسے شوز کیلئے ان کے پاس واقعی وقت نہیں، ٹی وی والوں کی آرزو تھی کہ دلکش حسن کی حامل یہ اداکارہ جج بنیں۔