ایان علی جیل میں ملکہ کی طرح رہتی ہیں ، وائر لیس سیٹ ، وی آئی پی روم ، ٹی وی ، جوسز اور مزیدار کھانوں کی سہولت
ہفتہ 21 مارچ 2015 14:01
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ہونے والی سپر ماڈل ایان علی اڈیالہ جیل میں ملکہ کی طرح رہ رہی ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل کی ایک وارڈرہ نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایان علی کو جیل میں ملکہ کی طرح رکھا گیا ہے اور ان سے ملنا دور کی بات کوئی ان کی ایک جھلک بھی نہیں دیکھ سکتا ۔
وارڈرہ نے بتایا کہ ایان کو فیمیل بیرک نمبر 2 وی آئی پی روم میں رکھا گیا ہے اور وارڈرہ کا کہنا تھا کہ سپر ماڈل کے لئے دو خواتین کو ان کی خدمت پر معمور رکھا گیا ہے ایان کے کمرے میں ٹی وی سیٹ اور ریفریجریٹر ہے اڈیالہ جیل کے قیدیوں کو موبائل فون کی اجازت نہ ہونے کے باوجود ماڈل کو وائر لیس سیٹ دیا گیا ہے جیل کے عام قیدیوں کے رشتہ دار سے ملاقات کے لئے گیٹ نمبر تھری استعمال ہوتا ہے جکبہ آیان کے لئے جیل حکام کے زیر استعمال گیٹ نمبر 5 استعمال ہوتا ہے جبکہ ان سے ملنے کے لئے آنے والوں کا خصوصی استقبال کر کے انہیں سپرنٹنڈنٹ آفس یا پھر کانفرنس روم میں بٹھایا جاتا ہے جبکہ خواتین ملاقاتیوں کو اندر آیان کے کمرے میں ہی بھیج دیا جاتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.