فواد خان ان دنوں امریکہ میں ایک امدادی این جی او کے لئے چندہ اکٹھا کرنے میں مصروف
ہفتہ 21 مارچ 2015 14:01
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) پاکستانی اداکارہ فواد خان ان دنوں ایک اسلامک ریلیف این جی او کے لئے امریکہ میں چندہ جمع کرنے میں مصروف ہیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق فواد خان چندہ جمع کرنے کی مہم پر سات امریکی ریاستوں لاس اینجلس ، سان جون ، ڈی سی ، نیویارک ، شکاگو ، ہوسٹن اور ویلاس کے دورے پر ہیں فواد چندن اسلامک ریلیف یو ایس اے کے لئے جمع کر رہے ہیں اسلامک ریلیف امدادی خوراک زلزہ متاثرین کی معاونت جیسی ریلیف سرگرمیوں کے علاوہ خواتین کو بااختیار بنانے ، تعلیم ، پینے کا صاف پانی مہیا کرنے کے لئے پروگرام بھی چلا رہی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.