کسٹم حکام کی کاروائی، تابکار مادے کو ائیر پورٹ پر پکڑ لیا
ہفتہ 21 مارچ 2015 14:17
بیروت(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ2015ء) لبنان، کسٹم حکام نے بیروت کے ائیرپورٹ پر تقریبا ً آدھے ٹن کے میکسی پیڈز کی ایک کھیپ پکڑی ہے ۔ کسٹم کے آلات نے اس کھیپ کو تابکار مادوں سے آلودہ ظاہر کیا تھا۔
(جاری ہے)
لبنان کے وزیر خزانہ نے بتایا کہ خواتین کے استعمال کی چیزوں کے 30 کریٹ، جس کا وزن 1221 پاؤنڈ تھا، کو تابکاری ظاہر ہونے پر جمعے کو رفیق حریری انٹرنیشنل ائیر پورٹ بیروت پر پکڑ لیا گیا۔
وزیر خزانہ علی حسن خلیل نے کھیپ کے نمونوں کو ٹسٹ کے لبنانی اٹامک انرجی کمیشن کو بھجوانے کا حکم دیا ہے۔مذکورہ کھیپ جمعے کو دوبئی سے بیروت پہنچی تھی۔ کسٹم حکام کا کہنا ہے فروری میں اسی ائیر پورٹ پر چین سے آنے والی موبائل فون کی ایک کھیپ پکڑی گئی تھی جس کو آلات نے تابکاری مادوں سے آلودہ ظاہر کیا تھا۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.