نیپرا نے لیسکو ٹیرف میں 2روپے 50پیسے فی یونٹ کمی کی منظور دیدی

ہفتہ 21 مارچ 2015 14:36

نیپرا نے لیسکو ٹیرف میں 2روپے 50پیسے فی یونٹ کمی کی منظور دیدی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) نیپرا نے لیسکو ٹیرف میں دو روپے 50پیسے فی یونٹ کمی کی منظور ی دے دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کمرشل ٹیرف میں ایک روپیہ 50پیسے کی جبکہ صنعتی اور زرعی صارفین کیلئے ٹیرف میں دو روپے 50روپے فی یونٹ کمی کی منظور ی دی ہے جبکہ گیپکو ٹیرف کو گزشتہ مالی سال کی سطح پر برقرار رکھا گیاہے۔نیپرا نے کمی کی منظور مالی سال 2015-14کے ٹیرف میں دی ہے۔

متعلقہ عنوان :