Live Updates

”شادی کے بعد عمران خان میں میچورٹی آرہی ہے “خواجہ سعد رفیق

ہفتہ 21 مارچ 2015 16:33

”شادی کے بعد عمران خان میں میچورٹی آرہی ہے “خواجہ سعد رفیق

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) وفاقی وزیر ریلو یز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شادی کے بعد عمران خان میں میچورٹی آرہی ہے ۔ مغلپورہ میں لوکو موٹیو کے افتتاح کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کسی بھی کنوارے میں شادی کے بعد میچورٹی آتی ہے حالانکہ عمران خان اس عمل سے پہلے بھی گزرے ہیں لیکن شادی کے بعد ان میں میچورٹی آرہی ہے ۔

(جاری ہے)

عمران خان کی جماعت بننے اور عمران خان سیکھنے کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :