چوہدری اعتزاز احسن اپنی اہلیہ کے ہمراہ 23مارچ کو اسلام آباد میں ہونے والی پریڈ میں شرکت کریں گے

ہفتہ 21 مارچ 2015 16:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) سابق وزیر داخلہ اور ملک کے نامور بیرسٹر سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن اپنی اہلیہ کے ہمراہ 23مارچ کو اسلام آباد میں ہونے والی پریڈ میں شرکت کریں گے،تاہم لاہور میں ہونے والی عزم پاکستان پریڈ میں شرکت کا دعوت نامہ بھی انہیں پہنچا دیا گیا ہے اس حوالے سے ان کی اہلیہ بشریٰ اعتزاز نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ خصوصی طور پر 14 اگست اور 23مارچ بھرپور انداز میں منائیں، یہی پورے ملک کا تقاضا ہے۔

متعلقہ عنوان :