Live Updates

اسلام آباد : عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر احتجاج

ہفتہ 21 مارچ 2015 17:45

اسلام آباد : عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر احتجاج

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مارچ 2015 ء) : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر لوگ سراپا احتجاج ہیں.

(جاری ہے)

احتجاج پے کے 1 کے ایم پی اے ضیا ءاللہ آفریدی کے خلاف کیا جا رہا ہے . مظاہرین کا کہنا ہے کہ ضیا ءاللہ کارکنان کو نظر انداز کر کے من پسند لوگوں کو نوازنے میں مصروف ہیں.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات