لاہور، مشنری سکولوں، گرجا گھروں پر کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ التوا کا شکار،
پادریوں اور تعلیمی اداروں کی انتظامیہ نے ”حکومت “ سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے دو ماہ پہلے سمری ارسال کی تھی
ہفتہ 21 مارچ 2015 19:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) پنجاب بھر میں موجود اقلیتی فرقوں نے اپنی عبادتگاہوں، مشنری سکولوں اور عیسائی بستیوں کے داخلی راستوں پر سی سی ٹی وی کیمروں سمیت سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کی درخواست دو ماہ پہلے حکومت سے کی تھی جس پر تاحال عمل درآمد نہ ہو سکا۔
(جاری ہے)
تاہم ذرائع نے آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ سانحہ پشاور کے بعد نئی سیکورٹی سمری بھی انتظامیہ کو بھجوائی گئی تھی جس میں104 حساس گرجا گھروں، مشنری سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے، پولیس اہلکاروں کی اضافی تعداد مانگی گئی تھی۔
محکمہ پولیس سے وابستہ ایک سینئر اہلکار نے آن لائن کو بتایا کہ پنجاب پولیس اس سلسلے میں اقلیتی مذہبی عبادگاہوں میں کیمرے لگانے میں معاونت کرے گی تاہم مذکورہ منصوبے کا فنڈ فنانس ڈیپارٹمنٹ یا متعلقہ ادارے ہی جاری کرے گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.