تمام مسلمان عقیدہ ختم نبوت کے ساتھ والہانہ عقیدت رکھتے ہوئے کانفرنس میں اپنی شرکت یقینی بنائیں‘مولانا عزیزالرحمن
ہفتہ 21 مارچ 2015 20:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21مارچ۔2015ء) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام قصورمیں منعقد ہونے والی عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس کی تیاری کے سلسلے میں مختلف اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عزیزالرحمن ثانی،مولانا عمرحیات ،مولانا خالد محمود،مولانا عبدالرزاق اور مولانا عبدالنعیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ امت مسلمہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔
اتحاد امت کے لیے عقیدہ ختم نبوت سے بڑھ کر کوئی فارمولانہیں ۔ ختم نبوت کانفرنس قصورتاریخ ساز ہوگی،تمام مکاتب فکر کے جیدعلماء کرام خطاب کریں گے۔تمام مسلمان عقیدہ ختم نبوت کے ساتھ والہانہ عقیدت اور محبت رکھتے ہوئے کانفرنس میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔علماء کرام نے کہا عقیدہ ختم نبوت ایمان کا اہم ترین جزو ہے اس کے استحکام میں پوری امت کا استحکام ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.