معاشرتی بہتری لانے کیلئے نئی نسل کو تعلیم سے زیادہ تربیت فراہم کرنے کی ضرورت ہے‘ سیّد بلال قطب
ہفتہ 21 مارچ 2015 21:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) معاشرتی بہتری لانے کیلئے نئی نسل کو تعلیم سے زیادہ تربیت فراہم کرنے کی ضرورت ہے لوگوں نے بنیادی انسانی تقاضوں کو فراموش کر کے ترقی کے نام پر فضولیات کو زندگی کا حصہ بنالیا ہے ،اسلام بہترین آفاقی مذہب ہے ہم مسلم تہذہب تمدن کی شناخت پر فخر کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار معروف روحانی و اسلامی سکالر سید بلال قطب نے دی نیشنل سکول ایمڈ ایجوکیشن کے برکی روڈ کیمپس میں طلبا ء ،طالبات ،اساتذہ اور والدین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ،ادارے کے چیف ایگز یکٹو آفسیر کرنل (ر) مسعود الحق ڈائریکٹر اکیڈمک ما ہینہ بٹ اور لائژن آفیسر ثناء عدیل بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
سید بلال قطب نے کہا کہ معاشرتی بہتری کیلئے عورت کے کردار کو بنیادی حیثیت حاصل ہے اور در حقیقت خواتین کا مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنے کا نعرہ بے معنی ہے عورتوں کا رول بیک زیادہ بہتر انداز میں موجود ہے استاداور والدین باہم مل کر نوجوان نسل کو درست ٹریک پر ڈال سکتے ہیں ،ہمیں موبائل فون سے لیکر انٹر نیٹ جیسی جدید سہولتوں کو زحمت نہیں بنانا چاہیئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.