لاہور، پاکستان سائیکالوجیکل ایسو سی ایشن اور ایچ ای سی کے اشتراک سے بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب
ہفتہ 21 مارچ 2015 21:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی، سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام پاکستان سائیکالوجیکل ایسو سی ایشن اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے "The Current Challenges for Psychology: From Crisis to Sustainable Solutions"کے موضوع پر چودہویں تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب سنٹر فار انڈر گریجوئیٹ سٹڈیز کے الرازی ہال میں منعقد ہوئی۔
اس موقع پر ڈائریکٹر سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی اور انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر،بانی ڈائریکٹر سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی اور انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی ڈاکٹر رافیہ حسن، ڈاکٹر ناشی خان، ڈاکٹر نعمانہ امجد، ڈاکٹر فرح ملک، فیکلٹی ممبران، مختلف ممالک اور پاکستان بھر سے ماہرین نفسیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.