معاشی استحکام کے حکومتی دعووں کے برعکس گزشتہ ہفتے معاشی مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ

ہفتہ 21 مارچ 2015 21:56

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء ) معاشی استحکام کے حکومتی دعووں کے برعکس گزشتہ ہفتے معاشی مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سٹاک مارکیٹ مجموعی طور پر مندے کا شکار رہی جبکہ وناسپتی گھی اور کوکنگ آئل کے جبکہ اشیائے خورو نوش کی قمیتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا۔

(جاری ہے)

صوبائی دارلحکومت میں پپھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں دس سے بارہ روپے کلو کا اضافہ ہوا جن میں کینو سب سے نمایاں رہا تاہم سبزیوں میں مٹر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ۔

متعلقہ عنوان :