امریکی جوڑے کی 83 دن ، 6 براعظموں کا سفر اور 38 شادیاں
اتوار 22 مارچ 2015 12:27
چیتا پلیٹ اور رحیان وڈیارڈ کا تعلق لاس اینجلس سے ہے۔ دونوں جمناسٹک کے کھلاڑی ہیں۔ دونوں نے سوچا کہ اپنی شادی پر خطیر رقم خرچ کرنے کی بجائے دنیا کی سیر کی جائے۔ دونوں دنیا کے سفر پر نکل کھڑے ہوئے۔ اس دوران انہوں 83 دن میں دنیا کے 6 براعظموں کے 11 ممالک میں 38 بار شادیاں کیں۔ہر شادی ہر دونوں کے 3000 ڈالر سے بھی کم خرچ ہوئے۔
(جاری ہے)
پلیٹ نے بتایا کہ وہ ایک مہنگی ریاست میں رہتے ہیں، وہ صرف ایک شادی پر ایک دن کے لیے اتنی زیادہ رقم خرچ کرنا نہیں چاہتے تھے۔
اس لیے انہوں نے ساری دنیا میں گھوم پھر کر شادیاں کرنے کا سوچا۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح شادیاں کرنا لاس اینجلس میں شادی کرنے سے سستا ہے۔ اس جوڑے نے مزید کہا کہ دنیا کا یہ دورہ اُن کی شادی کا ہے۔ انہوں نے ابھی اپنے ہنی مون کا کوئی منصوبہ نہیں بنایا۔ہنی مون کے لیے وہ ایک الگ دورہ رکھیں گے یا کوئی اور منصوبہ بنائیں گے۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.