آسٹریلیا سے سیمی فائنل میں بھارت فیورٹ ہے، مصباح الحق
اتوار 22 مارچ 2015 12:50
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل میں سڈنی کی پچ کو اسپن باوٴلنگ کے لئے سازگار سمجھتے ہوئے بھارت کو فیورٹ قرار دیدیا۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلیا سے 6 وکٹوں سے شکست کھانے والی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ میزبان ٹیم میں اچھے اسپنرز نہ ہونے کے باعث آخری چار میچز خاص طور پر سڈنی میں نقصان اْٹھانا پڑ سکتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سڈنی گراوٴنڈ میں اسپنرز کی شاندار کارکردگی کو دیکھا جا سکتا ہے جیسا کہ پروٹیز اسپنر عمران طاہر کی عمدہ باوٴلنگ نظر آئی۔اپنے کیرئر کیاختتام پر کپتان نے کہا کہ آسٹریلیا کو مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے بہرحال دونوں ٹیمیں مضبوط ہیں اور اچھی کاکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔ کھیل سنسنی خیز ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.