کامیابی کیلئے 11/9 حکمت عملی اپنائیں گے،شہنازشیخ
اتوار 22 مارچ 2015 12:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء)پاکستان ہاکی ٹیم کے چیف کوچ شہناز شیخ نے اگلے سال اولمپکس میں کوالی فائی کرنے کیلئے جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا عزم کیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہناز شیخ کا ماننا ہے کہ ان کی '11/9 ' حکمت عملی2016 ریو گیمز کے کوالی فائرز سمجھے جانے والے ہاکی ورلڈ لیگ کی سیمی فائنل میں پاکستان کی کامیابی میں مدد کرے گی۔
شہناز شیخ نے بتایا کہ 11/9 حکمت عملی کے تحت ٹیم نو کھلاڑیوں کے ساتھ اٹیک جبکہ تمام 11 پلیئرز اپنے گول کا دفاع کرتے ہیں۔شہناز شیخ نے بتایا کہ پاکستان نے گزشتہ سال دسمبر چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں بھارت کو اس حکمت عملی کے ذریعے شکست دی تھی اور امید ہے کہ مستقبل میں بھی یہ طریقہ کامیاب رہے گا۔شہناز شیخ نے کہاکہ یہ حکمت عملی کھیل سے متعلق ہے لہذا لوگ اسے غلط معنی نہ دیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.