بھارت : اسکول پرنسپل کی 7 سالہ بچی سے جنسی زیادتی
اتوار 22 مارچ 2015 13:48
گجرات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) بھارت میں ایک اسکول پرنسپل نے فیس جمع نہ کروانے پر دوسری کلاس کی سات سالہ بچی کو اپنی جنسی ہوس کی بھینٹ چڑھادیا۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر ناوساری میں پیش آیا ، بچی کی والدہ کی درخواست پر اسکول پرنسپل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈيا رپورٹ کے مطابق بچی کے والدین محنت مزدوری کر کے گھر کی گاڑی کھینچتے ہيں اور وہ گذشتہ چھ ماہ سے اسکول فیس جمع کروانے سے قاصر تھے ، لیکن پرنسپل نے تین ہزار روپے کی مجموعی فیس کے بدلے معصوم بچی کو اسکول میں ہی اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم کو جلد ہی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.