لاہورمیں غیر قانونی مذبح خانے سے 350کلو گرام مضر صحت گوشت برآمد
اتوار 22 مارچ 2015 14:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء ) لائیو اسٹاک کے عملے نے شاہدرہ کے علاقے میں غیر قانونی مذبح خانے پر چھاپہ مار کر 350کلو گرام مضر صحت گوشت قبضے میں لے لیا۔
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ آفیسرلائیواسٹاک ڈاکٹر راحت علی کی سر براہی میں لا ئیو اسٹاک کے عملے نے ایک غیر قانونی مذبح خانے کی اطلاع پر شاہدرہ کے علاقے میں چھاپہ مارا تو مذبح خانے کے مالکان سمیت تقریبا 20 افراد نے چھاپہ مار ٹیم پر حملہ کردیا۔ حملہ آوروں نے لائیو اسٹاک کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا اورگاڑیوں کے شیشے توڑ کر فرار ہوگئے۔ڈاکٹر راحت علی کا کہنا ہے کہ مذبح خانے سے 350 کلو گرام مضر صحت گوشت برآمد ہوا جسے قبضے میں لے کر مذبح خانے کے مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.