دہشت گردوں کیخلاف کارروائیوں کو منطقی انجام تک پہنچا کر ہی دم لیں گے:راحیل شریف
اتوار 22 مارچ 2015 15:18
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22مارچ۔2015ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ دہشت گردوں کیخلاف کارروائیوں کو منطقی انجام تک پہنچا کر ہی دم لیں گے اور خفیہ مقامات پر چھپے دہشت گردوں کیخلاف انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی جا رہی ہے ۔
(جاری ہے)
فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )نے کہاہے کہ آرمی چیف نے کور ہیڈ کواٹر ز پشاور کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشن ضرب عضب ،خیبر ایجنسی میں جاری کارروائیاں اور فاٹا کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔
اس موقع پر آرمی چیف راحیل شریف نے دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں زخمی ہونے والے جوانوں کی عیادت کیلئے سی ایم ایچ ہسپتال کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے زخمی جوانوں کی حوصلہ افزائی کی ۔اس موقع پر راحیل شریف نے کہا کہ شہری اور دیگر علاقوں میں چھپے دہشت گردوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی اور دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچاکر ہی دم لیں گے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.