پاکستان مشکلا ت کا شکار بہادر فوج پیشہ ورانہ مہارت سے وطن عزیز کو درپیش خطرات سے نمٹنے میں کامیاب ہوگی وزیر اعظم
تمام سیاسی جماعتیں اور پوری قوم بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں وطن عزیز کو کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی اللہ کے فضل سے تاریخ کے مشکل دور سے گزر کر ایک مضبوط ملک کے طور پر ابھریں گے نوازشریف کا یوم پاکستان کے موقع پر پیغام
اتوار 22 مارچ 2015 15:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قائد کا پاکستان مشکلا ت کا شکار ہے بہادر فوج ، اپنے جذبہ حب الوطنی اور پیشہ ورانہ مہارت سے وطن عزیز کو درپیش خطرات سے نمٹنے میں کامیاب ہوگی تمام سیاسی جماعتیں اور پوری قوم بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں وطن عزیز کو کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی اللہ کے فضل سے تاریخ کے مشکل دور سے گزر کر ایک مضبوط ملک کے طور پر ابھریں گے یوم پاکستان کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ75سال قبل برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے لئے ایک علیحدہ وطن کے حصول کا عزم کیا ان کے محبوب رہنماؤں نے اعلان کیا کہ مسلمان ہر اعتبار سے علیحدہ قوم ہیں قائد اعظم کی رہنمائی میں مسلمانوں نے ایک ایسی ریاست کے حصول کی جدو جہد کی جس میں سماجی انصاف ، برابری اور اخوت کا نظام رائج ہو مسلمان قائدا عظم کی ولولہ انگیز قیادت میں علیحدہ مملکت کے حصول میں کامیاب ہوئے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.