مالیاتی ادارے اور بینک کل بند رہیں گے

اتوار 22 مارچ 2015 16:52

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء)وفاقی حکومت کی طرف سے یوم پاکستان پر عام تعطیل کے باعث تمام مالیاتی ادارے اور بینک ( پیر) کو بند رہیں گے ۔

(جاری ہے)

مالیاتی ادارے اور بینک ایک روز کی تعطیل کے بعد کل ( منگل ) سے کھلیں گے ۔اسی طرح ملک بھر کی سٹاک ایکسچینج گارنٹیز لمیٹڈ اور تمام چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز یوم پاکستان کی تعطیل کے سلسلہ میں آج بند رہیں گے۔