جامعہ فتحیہ کاسالانہ جلسہ دستارِ فضیلت وتقسیم انعامات (کل) ہوگا

اتوار 22 مارچ 2015 16:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء ) جامعہ فتحیہ ذیلدار روڈ اچھرہ کے ناظم اعلیٰ میاں محمد عفان نے بتایا ہے کہ جامعہ فتحیہ کا سالانہ جلسہ دستارِ فضیلت و تقسیم انعامات بروز (سوموار)گیارہ بجے دن جامعہ فتحیہ اچھرہ میں ہوگا مہمانِ خصوصی سابق ایم پی اے حافظ میاں محمد نعمان ،پروفیسرعبدالرشیدخلیق، میاں محمد اویس، مولانا محمد عبد اللہ ، ڈاکٹر ضیاء الحق قمر،پروفیسرمحمدسعیدعاطف خطاب اور مدرسہ میں دینی و عصری تعلیم حاصل کرنیوالے طلبہٴ کی دستارِ فضلیت اور پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہٴ میں انعامات بھی تقسیم کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :