چیئرمین نادرا کے بعد وفاقی وزیر داخلہ نے بھی ر نگین مزاج ڈی جی نیٹ ورک کی کرپشن اور لڑکی کے ساتھ سیکنڈل کا نوٹس لے لیا ، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بھی تفتیش کے لیے رسائی مانگ لی
اتوار 22 مارچ 2015 20:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 مارچ۔2015ء) نادرا چیئرمین کے بعد وفاقی وزیر داخلہ نے بھی ر نگین مزاج ڈی جی نیٹ ورک کی کرپشن اور لڑکی کے ساتھ سیکنڈل کا نوٹس لے لیا ہے۔حساس ترین عہدہ پر تعینات ڈائریکٹر جنرل نادرا سے دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بھی تفتیش کے لیے رسائی مانگ لی ہے۔
(جاری ہے)
وزارت داخلہ نے نادرا کو کہا ہے کہ حساس نوعیت کے سیکشن کے سربراہ ڈائریکٹر جنرل اشفاق احمد کی انکوائری شفاف اور اس نیٹ ورک میں دیگر شامل لوگوں کی بھی نشاندہی کی جائے ، دوسری جانب نادرا چیئرمین نے کرپشن اور لڑکی سیکنڈل میں ملوث ڈی جی کو معطل کر کے ایک انکوائری کا حکم پہلے سے ہی دے رکھا تھا۔
واضع رہے کہ ڈی جی اشفاق احمد چند روز قبل اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے جس کے باعث ادارہ نے اس کے خلاف ایک انکوائری کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.