اب تحریک پاکستان والے جذبے کی ضرورت ہے،23 مارچ کا دن پاکستان کی آزادی کی جدوجہد کا اہم سنگ میل ہے،قیام پاکستان کے مقاصد کی تکمیل کیلئے دن رات ایک کردیں
وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا یوم پاکستان کے موقع پرپیغام
پیر 23 مارچ 2015 11:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء ) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ 23 مارچ کا دن پاکستان کی آزادی کی جدوجہد کا اہم سنگ میل ہے،قیام پاکستان کے مقاصد کی تکمیل کیلئے دن رات ایک کردیں۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے یوم پاکستان پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے تحریک پاکستان والے جذبے کی ضرورت ہے۔
(جاری ہے)
خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کی منزل کے حصول کیلئے بھرپور کوششیں کرنا ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ خوشحال پاکستان کی منزل کے حصول کیلیئے ہمیں من حیث القوم اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لانا ہوں گی۔اتحاد،تنظیم، نظم و ضبط، محنت، دیانت اور امانت جیسے سنہری اصولوں کو اپنا کر پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی منزل سے ہمکنار کیا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.