لاہورآرٹس کونسل کے زیر اہتمام گلگت کلچرل شوکل ہوگا

پیر 23 مارچ 2015 13:01

لاہورآرٹس کونسل کے زیر اہتمام گلگت کلچرل شوکل ہوگا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) لاہورآرٹس کونسل((لحمرا)کے زیر اہتمام پاکیزہ آرٹس اینڈ کلچرل کونسل گلگت کے تعاون سے گلگت کلچرل شو کا انعقاد کل (منگل) شام 7:00بجے الحمرا ہال نمبر IIمیں کیا جارہاہے ،جس میں گلگت کے مشہور و معروف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

(جاری ہے)

اس پروگرام کے مہمان خصوصی ایگز یکٹو ڈائر یکٹر لاہور آرٹس کونسل کیپٹن (ر)عطا محمد خان ہوں گے۔