یوم پاکستان کی تقریب ،صدر ، وزیر اعظم ، چیف آف آرمی سٹاف بچوں میں گھل مل گئے

پیر 23 مارچ 2015 13:17

یوم پاکستان کی تقریب ،صدر ، وزیر اعظم ، چیف آف آرمی سٹاف بچوں میں گھل ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) 23 مارچ یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر صدر ، وزیر اعظم ، چیف آف آرمی سٹاف بچوں میں گھل مل گئے ۔

(جاری ہے)

پیر کے روز یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر صدر ممنون حسین ، وزیر اعظم نواز شریف ، جنرل راحیل شریف تقریب کے اختتام کے موقع پر بچوں سے گھل مل گئے اور کئی بچوں نے صدر وزیر اعظم اور مسلح افواج کے سربراہ کے ساتھ فوٹو سیشن بھی کیا ۔