پنجاب بھر میں ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنوں کے انتخابات مکمل

پیر 23 مارچ 2015 13:25

پنجاب بھر میں ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنوں کے انتخابات مکمل

کامرہ کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) پنجاب بھر میں ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنوں کے انتخابات مکمل ،پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے انتخابات ماہ اپریل میں متوقع پنجاب بھر نیں ضلع سطع پر منتخب ہونے والے عہدہدارو ں کو مبارک باد یہ بات پنجاب فٹبال میڈیا ایڈوائزر رانا شوکت علی نے ہمارے نمائندے سے حصوصی بات کرتے ہوئے بتائی انھوں نے بتایا کہ پاکستان فٹبال ایسوسی ایشن نے صوبہ پنجاب میں تمامضلع میں اننخابات کی 21مارچ تاریخ مقررکی تھی اور مقررہ تاریخ پورے صوبے میں انتخابات ہوئے لیکن اکثر ضلعوں میں کئی عہدہ دار پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہوچکے تھے اورکئی اضلاع میں 21مارچ کو منتخب ہوئے ان تمام نتائج کا باقاعدہ اعلان پاکستان فٹبال فیڈریشن کرے گی- انھوں نے اس انتخابات کے دوران پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تعاون کو سراہا-

متعلقہ عنوان :