لاہور، پولیس کا سرچ آپریشن ‘40 مشتبہ افراد کو زیر حراست لے لیا

پیر 23 مارچ 2015 13:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) ساندہ کے علاقے میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن ‘40 مشتبہ افراد کو زیر حراست لے لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خفیہ اداروں کی اطلاعات پر پولیس کی جانب سے لاہور کے علاقے ساندہ میں سرچ آپریشن کیا گیا جس میں غیر ملکیوں سمیت 40 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ اس آپریشن کے دوران 12 کرایہ داروں کو اپنی شناخت اور کاغذات کو پولیس سے تصدیق نہ کروانے پر گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :