کندھکوٹ : پولیس کی کاروائی ، دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی۔

پیر 23 مارچ 2015 13:33

کندھکوٹ : پولیس کی کاروائی ، دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی۔

کندھکوٹ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 مارچ 2015 ء) : کندھکوٹ میں پولیس نے کاروائی کی، ایس ایس پی پولیس کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع پر پولیس نے ڈیرہ سرکی میں کاروائی کی جس میں 8 کلو وزنی بم کو ناکارہ بنا کر شدت پسندوں کی دہشتگردی کی کوشش کو ناکام بنا دیا. ایس ایس پی کے مطابق 8 کلو وزنی بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا.

متعلقہ عنوان :