حضرت فاطمہ صرف مسلمان خواتین کیلئے نہیں بلکہ پوری دنیا کیلئے اعلیٰ نمونہ ہیں،عنبیرہ راغب نغمی
پیر 23 مارچ 2015 14:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) ممبر صوبائی اسمبلی عنبیرہ راغب نغمی، رہنما جماعت اسلامی خواتین ونگ سمیعہ راحیل قاضی، مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا، مقامی این جی او کی چیئرپرسن نسرین حمید ایڈووکیٹ، تحریک انصاف کی رہنما عائشہ ملک ودیگر مذہبی تنظیموں کی رہنماؤں نے حضرت فاطمہ کے یوم وصال پر اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
23مارچ۔(جاری ہے)
2015ء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حضرت فاطمہ صرف مسلمان خواتین کیلئے نہیں بلکہ پوری دنیا کیلئے اعلیٰ نمونہ ہیں، ان کے رول ماڈل کو اپنا کر آج دنیا کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے، عنبیرہ راغب نے کہا کہ حضرت فاطمہ سردار خاتون جنت ہونے کے باوجود محنت و مشقت کی اعلیٰ مثال تھیں، انہوں نے اپنے کردار سے ثابت کردیا کہ خواتین کا رتبہ کسی عہدہ کا حصول نہیں بلکہ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت میں کامیابی وکامرانی کا راز ہے، سمیعہ راحیل قاضی نے کہا کہ دنیا کی خواتین اور بالخصوص مسلم خواتین کیلئے حضرت فاطمہ ایک رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہیں، آپ نے اولاد کی بہترین پرورش اور تعلیم وتربیت دے کر خواتین کو بتایا کہ اگر مثالی معاشرہ قائم کرنا ہے تو ماں کو کیا کردار ادا کرنا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.