سرفراز احمد کو اہل خانہ نے شادی کا تحفہ دیدیا

پیر 23 مارچ 2015 16:38

سرفراز احمد کو اہل خانہ نے شادی کا تحفہ دیدیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد کو ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی پیش کرنے پر اہل خانہ نے شادی کا تحفہ دیدیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپسی پر وکٹ کیپر سرفراز احمد کے اہل خانہ نے موصوف کو شادی کا تحفہ پیش کر دیا اور سرفراز احمد کی شادی طے کر دی ہے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد سے مشاورت کے بعد شادی کی حتمی تاریخ کا تعین کیا جائیگا تاہم صرف سرفراز احمد کی شادی کا فیصلہ کیا گیا۔