کور کمانڈر کراچی کی گورنر سندھ سے ملاقات ، امن و امان سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
پیر 23 مارچ 2015 19:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) گورنر سندھ ڈکٹر عشرت العباد اور پاک فوج کے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات ہوئی ہے جبکہ 20 منٹ تک جاری رہنے والی ملاقات میں صوبہ کے امن و امان کی صورتحال اور کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبہ کی مجموعی صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دیگر اہم امور بھی ملاقات کا حصہ تھے۔
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی جانب سے صوبہ میں امن و امان کی صورتحال سے بھی کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو آگاہ کیا گیا ہے ۔جبکہ اس کے بعد گورنر ہاؤس میں سول ایوارڈز دینے کی تقریب منعقد کی گئی ہے جس میں سیاسی رہنماؤں سمیت کور کمانڈر کراچی نے بھی شرکت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.