صدر مملکت کی معصومیت یا پروٹوکول سے ناواقفیت، پریڈ کے دوران خلاف پروٹوکول سیکیورٹی اہلکار سے ہاتھ ملانے کی کوشش، قومی پرچم لہرانے والوں کو ہاتھ ہلا ہلا کر جواب دیتے رہے

پیر 23 مارچ 2015 20:19

صدر مملکت کی معصومیت یا پروٹوکول سے ناواقفیت، پریڈ کے دوران خلاف پروٹوکول ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 مارچ۔2015ء) صدر مملکت کی معصومیت یا پروٹوکول سے ناواقفیت، پریڈ کا معائنہ کرنے کے دوران خلاف پروٹوکول سیکیورٹی اہلکار سے ہاتھ ملانے کی کوشش، قومی پرچم لہرانے والوں کو ہاتھ ہلا ہلا کر جواب دیتے رہے۔

(جاری ہے)

پیر کو یوم پاکستان پرتپاک اور تاریخی پریڈ کے موقع پر کمانڈر ان چیف ممنون حسین جب پریڈ کا معائنہ کرنے کیلئے مخصوص جیپ کے پاس پہنچے تو خلاف پروٹوکول انہوں نے سیکیورٹی آفیسرز سے ہاتھ ملانے کی کوشش کی۔

متعلقہ عنوان :