مبشر لقمان نے متحدہ قومی موومنٹ کے دعووں کی دھجیاں اڑا دیں
پیر 23 مارچ 2015 22:44
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) نجی ٹیلی ویژن اے آر وائے کے اینکر مبشر لقمان کی جانب سے متحدہ قومی موونٹ کے دعووَں کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔
(جاری ہے)
مبشر لقمان نے اپنے پروگرام میں رینجرز حکام کی جانب سے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے کی ویڈیو کو پہلی مرتبہ منظر عام پر لاتے ہوئے جاری کردیا گیا ہے جس میں عبید کے 2 اور فرحان سمیت دیگر کئی ملزمان کو نائن زیرو کے احاطے سے گرفتار کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
ویڈیو میں واضح طور پر نائن زیرو کی الماریوں سے رینجرز حکام کی جانب سے بڑی تعداد میں غیر ملکی اسلحہ کو برآمد کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔ جس میں امریکی فوج کے زیر استعمال اسلحہ واضح ہے جس پر امریکی ٹھپے بھی لگے ہوئے ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.