ملتان:سینٹرل جیل میں قتل کےمجرم کوپھانسی دےدی گئی

منگل 24 مارچ 2015 10:56

ملتان:سینٹرل جیل میں قتل کےمجرم کوپھانسی دےدی گئی

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ2015ء) سینٹرل جیل میں قتل کےمجرم کوپھانسی دےدی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق نصراللہ نے1994ءمیں ایک شخص کوقتل کردیاتھا۔مجرم کو آج صبح ملتان کی سینٹرل جیل میں پھانسی پر چڑھا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :